علی کی عدالت سیاسی و قانونی

عدالت سیاسی: عدالت سیاسی یہ ہے کہ انسان سیاست کرنے میں کبھی عدل وانصاف کا دامن نہ چھوڑے اور سیاسی میدان میں جو خدمات انجام دے سکتا ہے انھیں انجام دینے میں کوتاہی و بخل نہ کرے اپنے سیاسی مخالفین کو شکست دینے اور نیچا دکھانے کے لئے ہر جائز ناجائز عمل کا سہارا نہ … علی کی عدالت سیاسی و قانونی پڑھنا جاری رکھیں